Your school name

1st Year Persian (فارسی) Chapter 7 Test

1st Year · Persian (فارسی) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 21Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مشہد امام رضاؒ کہاں واقع ہے؟

    1. عراق میں

    2. ترکی میں

    3. ایران میں

    4. روس میں

  2. کیمیائے سعادت کا مصنف ہے؟

    1. سعدی شیرازی

    2. امام غزالیؒ

    3. نظامی گنجویؒ

    4. جامیؒ

  3. امام غزالیؒ نے کس علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کےلیے خط لکھا؟

    1. مشہد

    2. کوفہ

    3. طوس

    4. فارس

  4. سلطان سنجر کہاں کا حاکم تھا؟

    1. ایران کا

    2. افغانستان کا

    3. تاجکستان کا

    4. بدخشاں کا

  5. امام غزالیؒ نے کتنے سال علوم دین میں صرف کیے؟

    1. دہ سال

    2. بیست سال

    3. سی سال

    4. چہل سال

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مندرجہ ذیل الفاظ کو پہچانیے ،مصادر اور صیغے بھی بتائیے۔ قناعت مکن، رسیدہ است، کشیدہ اند، نیامدم، شنیدم

  2. مشہدامام رضاؒ کہاں واقع ہے؟

  3. امام غزالی نے حضرت ابراہیمؑ کے مزار پر کیا عہد کیا تھا؟

  4. اکناد، دھاو اور رانا جیسے پانچ الفاظ لکھیں۔

  5. امام غزالی نے بادشاہ سے کن لوگوں کی سفارش کی ہے؟

  6. عدل و انصاف کی کیا اہمت بیان کی گئی ہے؟

  7. خط کے شروع می کیا دعا کی گئی ہے؟

  8. امام غزالیؒ اور ان کی دینی خدمات کے بارے میں آپ کیاجانتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. ایزد تعالی ملک اسلام رااز مملکت دنیا برخودار کناد و آنگارہ در آخرت پادشاھی ای دھار کہ پادشاھی روی زمین دروی حقیر و مختسر گردداھمت بلند دار! چنان کہ اقبال و دولت و نسبت بلند است و از خدای تعالی جزبہ پادشاھی جاویدان قناعت مکن۔

  2. این داعی، بدان کہ پنجاہ وسہ سال عمر بگذاشت چہل سال در ردیای علوم دین غواصی کردتابہ جانی رسید کہ سخن وی از اندازہ فہم بیشتر اھل روزگار در گذشت۔ در علوم دینی نزدیک ھفتار کتاب کرد۔